"گناہوں سے سچی توبہ"
اللہ کو معصومیت بہت پسند ہے۔
ایسی معصومیت کہ اگر بندہ گناہ کر لے تو فوراً توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے،اللہ سے معافی مانگے،
سچی اور خالص توبہ کرنے والوں کے گناہ اللہ تعالٰی معاف کر دیتا ہے۔
کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ہے، چاہے وہ مومن کا ہو یا کافر کا۔
غلطی ہو جائے استغفار کیجئے،گناہ ہو جائے استغفار کیجئے،
غلط رستے پر چل پڑیں استغفار کیجئے۔
اللہ تعالٰی کو گناہوں کی نشاندہی بہت پسند ہے کہ بندہ اپنے گناہوں پر نظر رکھے۔
مت بھولیں کہ جنت اُن لوگوں سے بھری ہوگی جنہوں نے گناہ کے بعد توبہ کر لی تھی۔
اللہ کو بہت پسند ہے،دولت مند کی عاجزی،
جوانی کی عبادت،غریب کی سخاوت،
اور گنہگار کی توبہ۔
توبہ کرنے والا بےگناہ کی مانند ہوتا ہے۔
توبہ کرنے والوں کو اللہ نجات دیتا ہے۔
نبی کریمؐ نے فرمایا اے لوگوں:
اللہ تعالٰی سے توبہ کرو میں دن میں "سو" مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔
اٙسْتٙغْفِرُاللہٙ رٙبِّیْ مِنْ کُلِّ ذٙنبِ وّٙاٙتُوْبُ اِلٙیْہِ۔
ہر اس گناہ کے لئے جو جانے انجانے میں ہوا۔#1ksubscribers
Ещё видео!