#viralbaba
#saudiarabia
#mnooristudio
#Makamadina
#umraah
پیچھلے ایک ہفتے سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ،، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں ،،
اللہ اکبر ۔۔ ماشاءاللہ ویڈیو میں نے بھی دیکھی ایک رعب اور رقت سی طاری ہو جاتی ہے انہیں دیکھ کر
ماشاءاللہ ♥️اللہ اکبر ۔۔۔ ☝️
#mnooristudio
#عیدالفطر
#mnooristudio
بھلے شاہ“اے راز انوکھا اے
گل چھوٹی تے مُل چوکھا اے
اے راہ نیں عقل دُڑاون دا
سِکھ چج کوٸی یار مناون دا_______🙏🙏🙏
Ещё видео!