حضرت ابن مسعود رضي اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: من قرأ سورةَ الواقعة في کل لیلةٍ لم تُصبہ فاقة أبدًا وکان ابن مسعود یأمر بناتہ یقرأن بہا کل لیلة رواہما البیہقي في شعب الإیمان․ ترجمہ: حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہرشب میں سورہٴ واقعہ پڑھتا ہے وہ کبھی بھی فاقے کی حالت کو نہیں پہنچتا، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اپنی لڑکیوں کو حکم دیا کرتے تھے کہ وہ ہرشب میں یہ سورت پڑھا کریں۔ (ان دونوں روایتوں کو بیہقی نے شعب الایمان میں نقل کیا ہے) مغرب اور عشاء کے درمیان یہ سورت پڑھنی چاہیے۔
Ещё видео!