میرے لجپال مرشد حضور تاجدار چورہ شریف پیر سید محمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی بانی و عالمی چادر اوڑھ تحریک و ترک منشیات پاکستان 13 اپریل 2020بروز پیر میرے غریب خانے چک نمبر 84 ٹی ڈی اے تحصیل کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ میں محفل میلاد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم پیکر شرم و حیاء کانفرنس منعقد ہو رہی ہے اسمیں تشریف لائیں گے انشاءاللہ تمام بھائیوں کو دعوت عام ہے محفل میں باوضو تشریف لائے شکریہ
Ещё видео!