خبر شامل کرتے ہیں سرائے عالمگیر سے ہمارے نمائندے ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی رپورٹ کے مطابق
سرائے عالمگیر:24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے دریائے جہلم کے پل کیٹنر لگا کر بند
سرائے عالمگیر: پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر سرائےعالمگیر اور جہلم کو ملانے والے پل بند
سرائے عالمگیر: دریائے جہلم کے قریب دونوں پل کے راستے مکمل طور پر بند
سرائے عالمگیر دریائے جہلم پل پر بڑی تعداد میں کنٹینرز لگا دیے گئے
سرائے عالمگیر: پولیس کی بھاری نفری پل پر موجود
Ещё видео!