بہاول نگر( عامر کے قلم و کیمرے کی انکھ سے )🥀🍁
بک کلب بھاول نگر کے زیرِ انتظام معروف ماہر تعلیم اور دانش ور محمد دین جوہر نے ممبران بک کلب کے ساتھ ایک فکری🥀 نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید ریاست اور اس کے ڈھانچے کو سمجھنا مستقبل کے فہم اور تعمیر نو کے لیے بہت اہم ہے 🍁❤️🌹🥀
مسلم امہ کے مستقبل کو محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے اردگرد کے ماحول اور معاشرت کا گہرا فہم حاصل کریں
اقبال اور اکبر آلہ ابادی نے جدیدیت کے سامنے جو افکار پیش کئے وہ اس فہم کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں 🍁🥀🌹
تقریب کی صدارت کالج کے پرنسپل جناب وجاہت مجید نے کی
نظامت کے فرائض ڈاکٹر اجمل فریدی نے سر انجام دیے دیگر ممبران کلب پروفیسر سیف الرحمن 🍁❤️🌹🥀
محمد احمد وٹو اللہ رکھا حسنی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ریحان طارق جیو کے نمائندے فہد شفیق 🍁❤️🥀
یوسف صوفی نعمان اکرم سعد احمد راؤ صبغت اللہ محمد احمد وٹو ڈاکٹر حمیض حمزہ تنویر وٹو نے شرکت کی بک کلب کے🥀 فاؤنڈر عرفان احمد بھٹی نے بک کلب کی سرگرمیوں اور مقاصد پہ روشنی ڈالی🍁❤️🌹🥀🖋️
Ещё видео!