پی ٹی آئی کے ساتھ مزاکرات کی شرط کیا ہے
پی ٹی آئی سے مزاکرات کے لیے حکومت کے تیور کیوں بدل گئے
اوپر سے کیا اشارہ آیا ہے خبر کیا ہے ؟؟؟
پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک کیوں شروع نہ کرسکی
پی ٹی آئی رہنماؤں کے متضاد بیانات نے کنفیوزن اور بڑھا دی ہے
کیا پی ٹی آئی سول نا فرمانی کی کال واپس لے لے گی ؟؟
سپریم کورٹ کا عدالتی اصلاحات کے لیے عوام سے رابطے کا فیصلہ
اصلاحات سے متعلق رائے لہنے کے لیے ویب سائٹ پر فارم بھی جاری کر دیا
کیا سپریم کورٹ عوامی رائے کے تناظر میں اصلاحات کرلے گی ؟؟؟
پنجاب اسمبلی کے ارکان نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور کرلیا
تنخواہوں میں ہوش رباء اضافے سے عوامی نمائندوں کے بارے میں عوامی رائے پر کیا تاثر پڑے گا ؟؟؟
شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی گئی
5 سال پرانی سطح پر آگئی
معیشت میں کتنے فیصد بہتری آئے گی ؟؟
Ещё видео!