دفاع وطن، بقائے وطن
6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاک فوج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کے حملے کو ناکام بنایا
یوم دفاع کے موقع پر عوام نے پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ؛
دفاع وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام
ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے اور دفاع وطن کے لیے ہم سب متحد ہیں۔
Ещё видео!