بارہ ربیع الاول جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے موقعہ کی آمد پر ضلع نارووال کے بولا باجوہ گاؤں کے ایک مدرسے میں پروگرام منعقد کیا گیا نعت خواں سے اور ہاں فحرے آرائیں برادری کے بے لوس حدمت کرنے والے حاجی جمیل آرائیں کے چھوٹے بیٹے احسام آرائیں نے قرآن پاک حفظ کیا اس موقعہ پر اعلی شان محفل کا پروگرام منعقد کیا گیا بولا باجوہ گاؤں میں قاری اکبر زیرے سرپرست کی نگرانی میں
جی ہاں اس پروگرام میں احسام آرائیں کو مدرسے میں پیر علی پور شریف سے کرامت علی شاہ نے نے دستار بندی کی قرآن پاک حفظ کرنے کی حوشی میں قاری اکبر کا کہنہ تھا بارہ ربیع الاول کے دن تک ہمارے مدرسے میں 8 بچوں نے قرآن پاک حفظ کیا اس پروگرام میں
کافی قسیر میں آرائیں برادری کے عزیزو اقارب اور شہروں کے ارد گرد گاؤں کی عوام نے بھی شرکت کی اور بچے کی مزید حونسلہ افضائی کے لیئے مبارک باد بھی پیش کی پھول پتیاں بھی نچھاور کی گئی اور پھولوں اور مالا کے حار بھی پہنائے گئے احسام آرائیں کو مزید ترقی کے لیئے دعائیں بھی کی گئی مدرسہ کے تمام بچوں کے لیئے
مزید حبروں کی تفصیلات کے لیئے رہیئے گا ہر حبر سے باحبر
Ещё видео!