Breaking News | گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی
ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزوئی کی ہدایات پر بلوچ کالونی پولیس کی انٹیلیجنس اسٹاف کی اطلاع پر گٹکا مافیا کے خلاف کاروائی
بتاریخ 10 مارچ 2021
کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایچ او بلوچ کالونی محمد مٹھل ک اینٹلی جنس اسٹاف نے اطلاع دیکہ کہ رات کو علاقہ میں مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کیا جاتا ھے جس پر پیٹرولنگ پولیس کو متحرک کیا گیا اور حکمت عملی سے بمقام گجر چوک منظور کالونی پلیہ کے نزدیک سوزوکی نمبر CP 6934 کو مخبر کی اطلاع پر روکا گیا تو سوزوکی میں پیچھے بیٹھے ھوئے 2 افراد بھاگنے میں کامیاب ھو گے جب کہ 2 افراد کو پکڑ لیا (1) ڈرائیور باسط علی ولد احسان علی (2) شہروز ولد یونس سوزوکی کی تلاشی لی سوزوکی سے 6 عدد بڑی پلاسٹک کی تھیلیوں میں سے مضر صحت گٹکا ماوا برآمد ھوا پکڑے ھوئے ملزمان نے بھاگ جانے والے ملزمان کے ندیم عرف موٹا ولد صابر اور فیصل ولد رزاق بتلائے لہذا ملزمان کو حسب ضابطہ گرفتار کر کہ پکڑے اور بھاگ جانے والے ملزمان کے مقدمہ الزام نمبر 99/2021 بجرم دفعہ 8 (1) گٹکا ماوا ایکٹ تحت درج کیا گیا
گرفتار شدہ ملزمان کو برائے آئیندہ تفتیش سپرد تفتیشی حکام کیا گیا
فاروق احمد بجارانی
ایس پی جمشید ڈویژن ضلع شرقی کراچی. . . . . . . . . . . رپوٹ ککرتے ہیں کراہم رپوٹر اختر افضل اون نیوز کراچی
Follow us on (Youtube): [ Ссылка ]
Follow us on (Facebook): [ Ссылка ]
Follow us on (Twitter): [ Ссылка ]
Follow us on (Instagram): [ Ссылка ]
Ещё видео!