حاجی عبدالقیوم پبلک لائبریری میں حاجی عبدالقیوم کی زندگی و کردار کے بارے میں ایک دیوان کا انعقاد کیا گیا جس میں غازی امان اللہ ، ماما عباس و نے حاجی عبدالقیوم کی زندگی کے بارے میں آنے والے مہمان و طالب علموں کو آگاہی فراہم کی اور مختلف شاعر نے سننے والوں کے سامنے اشعار پیش کیں
#panjgur #balochistan #makran #news #poetry
Ещё видео!