کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو قرضہ فراہم کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے نوجوان kamyabjawan.gov.pk پر اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں، میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے قرضے فراہم کئے جائیں گے، باصلاحیت ،ہنرمند اور بہترین کاروباری منصوبہ رکھنے والے نوجوانوں کو قرضے دیئے جائیں گے.
معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس.
Ещё видео!