ارشد شریف کی تدفین کے بعد میں دو نام بتاؤں گا ان کو میں بے نقاب کروں گا، اس پارلیمنٹ کو بند کر دینا چاہیے، اس دستور کو جلا دو کہ یہ لوگ دستور سے بھی بالا تر ہیں، سرکاری وردی میں ملبوس دو غنڈوں کا نام بتاوں گا، صدر صاحب کو لکھ کر دونوں نام بھیج دئیے ہیں، میں نے عمران خان کو کہا ہے کہ میں بتاؤں گا یہ کون ہیں، میں اپنی قیادت کو بھی کہتا ہوں کہ نام لیں تاکہ ہم انکو ننگا کریں، کیا اس ملک کی ریاست کے قانون میں کوئی طاقت ہے کہ آکر مجھ سے پوچھیں کہ وہ دو کون ہیں؟ ، بند کرو اس پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ کی ٹانگیں کانپتی ہیں، اعظم سواتی تہلکہ خیز پریس کانفرنس
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#azamswati #imrankhan #arshadsharif #pti #mediatalk
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!