پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس فیصلے کا مطلب کیا ہے اور اس سے سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی جماعت پر کیا اثر پڑے گا، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
رپورٹنگ: عمر دراز ننگیانہ
ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی
#ElectionCommission #ECP #PTI #ImranKhan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!