⭕ احساس کفالت پروگرام
🍁 احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے کے لیے ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں ۔ اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں ۔
⭕ اگر آپ کو قریبی بنک سے رجوع کرنے کا کہا جاتا ہے تو پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے رہائشی حبیب بنک جبکہ خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے رہائشی بنک الفلاح سے رابطہ کریں ۔ اگر آپ کو احساس رجسٹریشن سینٹر پر اندراج کرنے کا کہا جاتا ہے تو آپ قریبی احساس رجسٹریشن سینٹر پر جا کر اپنا اندراج کروائیں ۔ اور اگر آپ مستحق ہونے کے باوجود اہل نہیں ہیں تو اپنی شکایت درج کروائیں ۔
(01) احساس ادائیگی مراکز کی معلومات کے لیے اس لنک کو وزٹ کریں ۔
Ehsaas Payment Centers:
www.pass.gov.pk/Document/Downloads/LECA2021.pdf
(02) احساس رجسٹریشن سینٹر کی معلومات کے لیے اس لنک پر وزٹ کریں
Ehsaas Registration Centers:
[ Ссылка ]
(03) اگر آپ کا گھرانہ امداد کا مستحق ہے لیکن پھر بھی آپ کو نااہل کر دیا گیا ہے تو سیٹیزن پورٹل ایپ پر اپنی کمپلین رجسٹر کروائیں ۔ جس کا طریقہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے ۔
سب سے پہلے نیچے دیے گئے لنک سے سیٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤلوڈ کریں اس کے بعد اسے اوپن کریں اور "New Complaint" کو منتخب کریں اور لسٹ میں موجود
"Poverty Alleviation and Social Safety"
کے اندر "Ehsaas Program" کو سلیکٹ کر کے آپ اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں ۔ شکریہ
Citizen Portal App:
[ Ссылка ]
(04) اور جن لوگوں کو جون تک انتظار کرنے کا کہا گیا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کا سروے ہو چکا ہے لیکن آپ کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال جاری ہے جو جون 2021ء تک مکمل ہوگی ۔ لہذا ایسے گھرانوں کو اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے جون 2021ء تک انتظار کرنا پڑے گا ۔
احساس پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے کیلئے لیڈیز کا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر مسیج کریں
1) آپ شناختی کارڈ نمبر 4240112345678 احساس کفالت پروگرام کے لئے اہل ہیں۔ رقم کے حصول کے لیے اپنے قریبی بینک برانچ پر رابطہ کریں۔
*ایسے افراد کو جون تک رقم لازمی ملے گی*
2) آپ شناختی کارڈ نمبر 4240112345678 کا گھرانہ احساس کفالت پروگرام کے لئے اہل نہیں ہے۔
*ایسے افراد کو رقم نہیں ملے گی*
3) آپ شناختی کارڈ نمبر 4240112345678 احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں۔
*ایسے افراد لیڈیز کے نام پر ٹوکن بنوائیں اگر ٹوکن بنوایا ہے تو جون تک انتظار کریں*
4) آپ شناختی کارڈ نمبر 4240112345678 کے گھرانے کے کوائف کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ آپ کی اہلیت کے بارے میں 30 جون تک آگاہ کر دیا جائے گا۔
*ایسے افراد کی جانچ پڑتال 30 جون تک مکمل ہوگی*
5) آپ شناختی کارڈ نمبر 4240112345677 کا گھرانہ احساس کفالت کیلئے اہل ہے آپ اپنی زوجہ کا اندراج احساس کفالت میں کروائیں
*ایسے افراد ٹوکن لیڈیز کے نام پر بنوائیں*
Ещё видео!