ضلع مانسہرہ کے علاقہ ڈھوڈیال کے مقامی لوگوں کی طرف سے ہزارہ یونیورسٹی کے نہتے طلباء پر تشدد کے خلاف ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے طلباء سراپہ احتجاج ہیں۔
طلباء نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کھڑی سے کھڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا اور ساتھ ہی ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی سے باہر ہاسٹل کے طلباء کو سیکیورٹی مہیہ کیا جائے یا انکو یونیورسٹی کے اند ہاسٹل کی سہولت فراہم کریں۔
Ещё видео!