وہاڑی (بیورو چیف محمد وقاص طور ) ۔ ایک منشیات فروش گلزار نامی گرفتار 3 کلو چرس برآمد ۔ یار رہے دبنگ اسٹنٹ سب انسپکٹر اعجاز حسین ڈوگر نے اس کاروائی سے پہلے بھی بہت سے منشیات فروشوں کو نکیل ڈالی اور منشیات فروشوں کا قلعہ قمع کرنے کو اولین ترجیح سمجھا ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری۔ صدر سرکل ایس ڈی پی او چوہدری اشرف تبسم اور تھانہ ٹھینگی ایس ایچ او ارشد عباس بلوچ کی زیرنگرانی دبنگ اسٹنٹ سب انسپکٹر اعجاز حسین ڈوگر کی کامیاب کارروائی ایک منشیات فروش گرفتار 3000 گرام چرس برآمد
#punjabpolic Drugarrest #247newsworld #dailynewsupdate #pakistantopnews
۔Community News about culture, Politics, and events
Ещё видео!