#Geo_Express_News چنیوٹ ۔ منشیات فروشوں کیخلاف پولیس آپریشن جاری منشیات سمیت تین ملزمان گرفتار چنیوٹ . پولیس نے مختلف علاقوں سے منشیات برآمد ہونے پر تین ملزمان کو دھر لیا منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی گرفتار ملزمان میں مجاہد, علی رضا اور شعیب شامل ہیں ملزمان کیخلاف تھانہ سٹی, تھانہ بھوآنہ اور تھانہ چناب نگر میں مقدمات درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا
Ещё видео!