حامد میر:
شیرانی نے آپکے بارے میں کہا کہ آپ بھی سیلیکٹڈ ہیں۔
مولانا فضل الرحمن:
میرے الیکشن میں تو وہ خود موجود تھے میرا زانوں انکے زانوں سے ملا ہوا تھا اور وہ مجھ سے پہلے اس اجلاس میں پہنچ چکے تھے جس میں میرا انتخاب ہونا تھا اور میرا انتخاب بلامقابلہ ہوا نہ کسی اور نے امیدوار کے طور پر نام پیش کیا اور نہ شیرانی صاحب نے امیدوار کے طور پر نام پیش کیا۔۔ اور نہ کسی اور کا نام پیش کیا۔۔
قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب حامد میر کے ساتھ انٹرویو
Ещё видео!