وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
🔹کی پرفارمنس انڈیکٹر کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ پیش
🔹اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سرگودھا اور راولپنڈی کے کمشنرز کو شاباش
🔹تمام بڑے شہروں میں انڈر پاس کے اطراف اور اوورہیڈ برج کے نیچے گرین بیلٹ بنانے کا حکم
🔹لاہور اور راولپنڈی سمیت تمام شہروں میں اوور ہیڈ برج اور انڈر پاس کی بیوٹیفکیشن کی ہدایت
🔹علمی اداروں کے سامنے سڑک پرزبیراکراسنگ کے ساتھ کیٹ آئیز بھی لگانے کا حکم
🔹وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ بہتر بنانے کی ہدایت
🔹وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا مین ہول پر پلاسٹک سے بنے ڈھکن لگانے کا حکم
🔹صفائی اور اشیائے ضروریہ کے نرخ کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت
🔹وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا تجاوزات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم
🔹عوام کو گورننس میں بہتری کا واضح فرق نظر آنا چاہیے۔ مریم نوازشریف
🔹عوامی امور میں ہر روز بہتری لائے، شہر کی بیوٹیفکیشن پر خصوصی توجہ دی جائے۔ مریم نوازشریف
🔹بڑے شہروں میں ماڈل ریڑھی بازاروں کی تعدادبڑھائی جائے۔ مریم نوازشریف
🔹گلی محلوں کے روڈز پر گڑھے نظر نہیں آنے چاہیے۔ مریم نوازشریف
Ещё видео!