#HaqeeqatNewsHD #todaynews #newschannel #newsupdate #news
________________________________________________________________________________________
شکارپور (عبدالرشيد مھر)
*تھانہ نیوفوجداری کے ایریا گاؤں جنو میں غیرت کے نام پر خاتون قتل، چند گھنٹوں میں مرکزی ملزم گرفتار۔ آلہ قتل برآمد، تفتیش جاری۔ ایس ایس پی شکارپور*
تھانہ نیوفوجداری کے ایریا گاؤں جنو میں غیرت کے نام پر چچا زاد بھائی نے اپنی کزن کو پسٹل کا فائر کرکے قتل کردیا۔
*ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کا واقع کا فوری نوٹس،* اے ایس پی سٹی عبداللہ افضل کی سربراہی میں پولیس ٹیمز کو جائے وقعہ پر پہنچنے اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے احکامات جاری کئے۔
اے ایس پی سٹی عبداللہ افضل اپنی نگرانی میں ایس ایچ او نیوفوجداری خلیل احمد رند اسٹاف کے ہمراہ علاقہ میں ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن کے دوران سفاک قاتل *ذوالفقار علی بھٹو (رشتے میں مقتولہ کے چچا زاد بھائی)* کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔
*ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم ذوالفقار بھٹو نے اپنی کزن انیلا ولد عبدالغنی کو غیرت کے نام پر پسٹل کا فائر کرکے قتل کردیا۔*
ملزم پولیس کی حراست میں ہے، اور اعتراف جرم بھی قبول کرلیا ہے۔ جسکے خلاف تھانہ نیوفوجداری میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔
مقتولا کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد مالکان کے حوالے کردیا گیا ہے،
حقائق کی روشنی میں سفاک قاتل کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات کے مطابق عورتوں اور بچوں پر ظلم ناقابل برداشت ہیں۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ.
____________________________________________
____________________________________________
#haqeeqatnewshd #news24hours #newschannel #sindh #haqeeqatnews #pakistaninews #pakistanmedia #ruj #sukkur
#HaqeeqatNewsHD #todaynews #news #breakingnews #newsupdate #news #HaqeeqatNewsHD #haqeeqatnewshd #news24hours #newschannel #haqeeqatnews #sindh #pakistaninews #pakistanmedia #ruj #sukkur #pakistanmedia #pti #newsupdate #haqeeqatnewshd #news #breakingnews #newschannel #news24hours #booktok #newschannel #sindh #pti #news
Ещё видео!