*بورےوالا.(بیورو چیف محمد وقاص طورسے) ناجائز تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے کوئی بھی قانون شکن خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے کی غلطی نہ کرے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد نے شہر کے مختلف مقامات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے کیا
انہوں نے شہر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے متعدد دوکانداروں کو جرمانے کیے جبکہ کئی دوکانوں کے باہر تھڑے اور دیگر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا.
*ان کا کہنا تھا کہ آپریشن شہر بھر میں کیا جائے گا اور کوئی بھی شخص مقررہ حد سے آگے بڑھا پایا گیا تو کارروائی 100 فیصد لازمی ہو گی.Community News about culture, Politics, and events
#ilegalprperty #247newsworld #topnewstoday #newsupdates
Ещё видео!