ایکیسویں صدی میں جہاں میٹھے میں نت نئی ڈشز نے لوگوں کے دل لبھانا شروع کیے وہیں لاہور کے نیلا گنبد چوک کے نزدیک اب بھی سوا دو مرلے پر قائم 142 برس پرانی ایک بیکری ہے جس کے مالکان نے اپنے اباؤ اجداد کی دی ہوئی روایات کو فراموش نہیں کیا۔محکم الدین اینڈ سنز کے چاہے ’فنگر بسکٹس‘ ہوں یا ’چیری پلم کیک‘ لوگ آج بھی بڑے شوق سے انھیں کھانے آتے ہیں۔
ویڈیو: علی کاظمی اور فرقان الہی
#Lahore #Bakery #fingerbiscuit
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!