انتباہ: اس ویڈیو میں بچوں پر تشدد کے واقعے کو بیان کیا گیا ہے جو آپ کے لیے باعثِ اضطراب ہو سکتا ہے۔
بحیثیت ایس ایچ او عبدالحئی بنگلزئی جرائم کو حل کرتے اور جانیں بچاتے ہیں۔ لیکن جب ایک آپریشن کے دوران ان کو 7 سالہ کشمالہ ملیں تو وہ موت کے قریب تھیں اور انھیں خون کی ضرورت تھی۔ عبدالحئی نے کشمالہ کی جان کیسے بچائی، دیکھیے اس ویڈیو میں۔
وڈیو: خیر محمد اور بلال احمد
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!