جموں و کشمیر کے آر ایس پورہ سرحد پر تعینات بی ایس ایف کے جوان جو روشنی اور خوشی کے تہوار دیوالی پر بھی سرحد پر ہی ہوتے ہیں اور اپنے گھر والوں سے مل نہیں پاتے، اس کے باوجود ان کے دل سے یہ دعا نکلتی ہے کہ یہ دیوالی ملک کے لیے امن و امان اور خوشحالی لے کر آئے۔۔۔
یہ ان نوجوانوں کی مستعدی ہی ہے کہ ملک میں تمام شہری اپنے اپنے تہوار امن و امان اور خوشحالی کے ساتھ مناتے ہیں کیونکہ ملک کی سرحد پر یہ جوان ہماری حفاظت کے لیے ہر وقت تعینات رہتے ہیں۔
Ещё видео!