پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے علاج گاہوں کی رجسٹریشن آن لائن کر دی ہے جو کہ آسان کام نہیں ہے ۔ بہت سے لوگ خود کوشش کرتے ہیں لیکن صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اپنی رجسٹریشن فیس ضائع کر بیٹھتے ہیں۔ ہم مناسب فیس میں یہ خدمات مہیا کرتے ہیں۔ اگر آ پ اپنا جی پی کلینک، مطب، ہومیو پیتھک کلینک، میٹرنٹی ہوم، نرسنگ ہوم، ڈینٹل کلینک، پولی کلینک، فیملی کلینک، سنگل سپیشلٹی کلینک یا ہاسپٹل رجسٹر کروانا چاہتے ہیں تو 03334240639 پر واٹس ایپ کریں۔ اسکے علاوہ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے ریٹائرڈ کنسلٹنٹس کی خدمات بھی دستیاب ہیں جو علاج گاہوں کے سٹینڈرڈز پورے کرنے میں آپکی مددد کرتے ہیں۔ جی پی کلینک ، مطب، میڈیکل سٹور، لیبارٹری، ڈینٹل کلینک اور ہومیوپیتھک کلینک وغیرہ ڈی سیل کروانے کیلئے بھی ہماری خدمات دستیاب ہیں۔ لائسنس کی رنیول کا پراسس بھی مناسب فیس میں کیا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ ہیلتھ کیئر سٹیبلشمنٹ سے متعلق فری قانونی مشورہ کیلئے بھی 03334240639 پر واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
#Healthcareestablishment #healthcare #health #phc #homoeopathy #unani #ecg #hakeem #hce #phchospital #quackery #healthy
My name is Jamil Akhtar Ghauri. I have completed my service as Assistant Director Standard Development and Dissemination at Punjab Healthcare Commission. The main objective to establish this channel is to facilitate the Healthcare Service Providers in implementation of MSDS of their HCEs such as Homoeopathic clinic, Matab, GP and Specialist Clinic, LHV Clinic and Category II Hospitals etc. This channel will also provide technical assistance to the practitioners to resolve their issues relating to practice. These issues will be resolved under the Law, Rules, Regulations and Policy. If you are a practitioner or intend to start practice, subscribe this channel, it will be helpful to implement all the standards and indicators of your HCE and obtaining licence from Punjab, Sindh and KPK Healthcare Commission.
Ещё видео!