بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد دمشق میں اپوزیشن کی حکومت تو قائم ہوگئی ہے لیکن شام کے سبھی علاقے کسی ایک گروپ یا الائنس کے پاس نہیں ہیں۔ شام کے مختلف خطوں میں کون سے گروپس کتنے طاقتور ہیں؟ اور ان کے باہمی اختلافات کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #syria #videos #shorts #groups
Ещё видео!