آرمی چیف جنرل عاصم منیر قوم کی حمایت سے مسلح افواج ہر خطرے کا بھرپور اور مؤثر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نے نارووال اور سیالکوٹ کے قریب تربیتی مشقوں کا مشاہدہ کیا، جہاں انہیں مشق کے مختلف پہلوئوں، مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فوجی مشقیں پیشہ ورانہ مہارتوں،جنگی ماحول کی حکمت عملی کومزیدبہتربنانے کیلئے ہو رہی ہیں۔
Ещё видео!