مسجد نبوی ﷺ مدینہ منورہ میں امیرالھند حضرتِ اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ، نائب امیرالہند حضرتِ اقدس مولانا مفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم العالیہ اور مولانا سید اخلد رشیدی صاحب دامت برکاتھم العالیہ روزہ افطار کرتے ہوئے ۔۔
اللہ تعالیٰ ان حضرات کے عمر میں برکت عطاء فرمائیں اور ان کا سایہ ہم مسلمانوں پر تادیر قائم فرمائیں ۔
آمین یا رب العالمین۔
Ещё видео!