The song: Dil Aur Qareeb Aajaenge, represents togetherness, unity and love. The song by Sahir Ali Bagga, expresses the essence of being one nation, united under the same identity, serving the same purpose. It negates the idea of spreading hate speech, turning your brothers and fellow countrymen towards one another. Inducing hate speech creates chaos and division. Spreading fake news is becoming a part of hostile forces and their agenda. The song focuses on not forgetting our core values of respect and unity. It discourages divide, as divide cultivates hatred in the hearts of one another.
Credits: -
Singer: Sahir Ali Bagga
Composition: Sahir Ali Bagga
Lyrics: Imran Raza
_______________________________________________
نغمہ دل اور قریب:
دل کی چاہت کو سکوں ہے
کبھی کم ہو سکتی نہیں یہ محبت ہے دلوں کی کبھی کم ہو سکتی نہیں
اک پرانا زہر ہے وسوسے بوتا رہا
ہنس رہا تھا جو پیچھے سامنے روتا رہا
دشمن کا آخری حربہ ہے کہ دل یہ دور ہوں
باہم جو فاصلےآئیں تو نفرتیں منظور ہوں
ہمیں بانٹ رہے کو خبر ہی نہیں پانی پہ ضرب لگاتا ہے
جتنا بھی جدا کر لو اس کو پانی واپس مل جاتا ہے
یہاں ایک ہے دل ہم وطنوں کا یہاں ایک ہے دل ہم وطنوں کا
دل اور قریب آ جائیں گے
کوئی جتنی کوشش لاکھ کرے دل اور قریب آجائیں گے
دل کو نہ جدا کر پائیں گے دل اور قریب آجائیں گے
دل اور قریب آجائیں گے دل اور قریب آجائیں گے
گھر کے باہر دیواریں ہیں اندر دیوار نہیں
ہمیں ایک یقیں نے باندھا ہے کوئی تکرار نہیں
جب راتیں لمبی ہو جائیں سورج بن جاتے ہیں
مشکل جب سامنے آجائے سارے مل جاتے ہیں
گر کوئی رکاوٹ آجائے پانی تو بہتا جاتا ہے
جتنا بھی جدا کر لو اس کو پانی واپس مل جاتا ہے
یہاں ایک ہے دل ہم وطنوں کا یہاں ایک ہے دل ہم وطنوں کا
دل اور قریب آ جائیں گے
کوئی جتنی کوشش لاکھ کرے دل اور قریب آجائیں گے
دل کو نہ جدا کر پائیں گے دل اور قریب آجائیں گے
دل اور قریب آجائیں گے
دل اور قریب آجائیں گے
Ещё видео!