پاکستان کی 1947 سے 1958 تک کی سیاسی تاریخ پر مشتمل وائس آف امریکہ کی ڈاکیومینٹری کے تیسرے اور آخری حصے میں آپ جانیں گے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی مداخلت سے کس طرح ملک کا سیاسی نظام کمزور ہوا اور لگ بھگ تین سال کے عرصے میں پانچ وزرائے اعظم کو گھر جانا پڑا۔
مکمل ڈاکیومینٹری یہاں دیکھیے: [ Ссылка ]
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز دیکھیے: [ Ссылка ]
Ещё видео!