#Geo_Express_News لودھراں: ڈی پی او سید کرار حسین کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی کاروائیاں
لودہراں: 07 ملزمان گرفتار، منشیات ،اسلحہ برآمد تھانہ سٹی لودھراں نے ملزم محمد مظہر سے 12 کلو بھنگ برآمد کر لی تھانہ سٹی کہروڑپکا ملزم ساجد کو پتنگ اور ڈوریں فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا تھانہ صدر کہروڑپکا پولیس نے ملزم محمد اکمل سے 25 لیٹر شراب برآمد کی تھانہ دھنوٹ نے ملزم محمد جعفر سے 18 لیٹر شراب برآمد کی تھانہ سٹی دنیاپور نے ملزمان کبیر خان،فیروز اور مختیار سے 4 بوتلیں شراب بر آمد کی۔
Ещё видео!