مردان چارسدہ روڈ کو بند خر دیا گیا۔
منگا گاوں مردان میں نہ کوئی جا سکتا ہیں نہ باہر آ سکتا ہیں
#مردان
منگاہ مردان میں ایک شخص کی غلطی اور دوسرے لوگوں کی لاپرواہی سے 39 افراد کو کرونا وائرس منتقل ہوگیا، خدا کےلئے احتیاط کریں، گھروں پر رہیں اور کرونا وائرس کو روکنے کے ساتھ ساتھ خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں۔ #Manga
Quick update of extended Corona Virus test results in UC Manga, Mardan where Pakistan's first death was recorded, & a lockdown was enacted. Sampling has shown that out of 46 people tested in the UC, 39 tests are positive. 4 samples were rejected. All tested were asymptomatic.
#mardan #charsadda #peshawar
Ещё видео!