کراچی ( رپورٹ احس حسن )سرسید کی حدود میں اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ
مقابلہ مین یوپی موڑ سر سید تھانہ کی حدود میں ہوا دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی فرار 2 مسلح ملزمان ایک معمر شہری کو جو ATM سے پیسے لیکر نکلا تھا کو لوٹ رہے تھے معمر شہری کے مزاحمت پر ڈاکو نے فائرنگ کی جسکی آواز اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس کے پیٹرولنگ پر مامور جوانوں نے سنی تو ڈاکوؤں کی طرف بڑھے پولیس کو اپنی جانب آتے دیکھا تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی البتہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور موبائل فون برآمد زخمی ملزم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
عوام اور مارکیٹ کے دکانداروں کا سندھ پولیس کے حق میں نعرے اور داد و تحسین.
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع کردی گئی
Ещё видео!