بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ مسلم باغ ژوب شیرانی حالیہ بارشوں سے جانی او مالی نقصان کا شکار ہے۔
محمد رفیق کاکڑ
نازرین جیسا کہ اپ کو پتہ ہے کہ بلوچستان میں ایک دو روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے حالیہ بارشوں میں قلعہ سیف اللہ مسلم باغ ژوب شیرانی ضلع کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں کچھے مکانات گر کر لوگوں کے جانی نقصان کے علاوہ عوام کلے اسمان زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
گھروں میں کھانے پھنے کا سامان سیلاب بہا کر لے گیا اور مال معوشی سارا ختم ہو چکا ۔کھتی بھاڑی او ٹیوبل کے سولر پینل تبا ہو چکا ہے۔ قلعہ سیف اللہ خسنوب کے حلاقے کی عوام کی زندگی ایک عزاب بن چکی ہیں ۔اس مشکل حلات میں نوابزادہ زین جوگزٸی اپنی مدید اپ غریبوں کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں امدایدی کارواہوں میں مصروف ہیں ۔
حلاقے کے عوام نے صوباٸی حکومت وزیر اعلی بلوچستان سے اپیل کی ہےکہ ہمیں جلد سے جلد ہر مہمکن امداد فراہم کی جاے ۔۔
Enn news repoter
محمد رفیق کاکڑ
[ Ссылка ]
Ещё видео!