تہجد کی دعا اور اللہ💞💯🌹🥀🥰
تمہیں کیا لگتا ہے کہ جو دعائیں تم تہجد میں مانگتے ہو وہ قبول نہیں ہونگی؟ کبھی کبھی بہت پہلے مانگی گئی دعا بھی قبول ہوجاتی ہے اور جب وہ ہوتی ہے تو ہم بے ساختہ کہتے ہیں "یا اللہ، یہ دعا تو میں نے بہت پہلے مانگی تھی تجھے یاد تھی"! ایک دن تم اُن دعاؤں پر بھی یہی الفاظ کہو گے، جو تم اب مانگتے ہو، کُن فرمانا مشکل کام تھوڑی نا ہے اللہ کیلئے جب وہ کن فرماتا ہے تو پس ہوجاتا ہے اور چیز وجود پا جاتی ہے#jummamubarak #foryourpage #trending #tiktokindia #urdustatus #tiktokpakistan #pakistanzindabad #foryoupage❤️❤️ #pakistanzindabad #hazratali #hazratali #waliwrites786 #waliwrites786 #islamicstatus #tiktok #urduline #foryou
Ещё видео!