عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، 29 جون کو سنایا جائے گا
#عدت_نکاح_کیس
#عمران_خان
#بشریٰ_بی_بی
#پی_ٹی_آئی
#عدالتی_فیصلہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جو 29 جون کو سنایا جائے گا۔ جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کے دوران وکلا کے دلائل سنے۔
#عدت_نکاح_کیس
#عمران_خان
#بشریٰ_بی_بی
#عدالتی_فیصلہ
#پی_ٹی_آئی
#اسلام_آباد_کورٹ
#پاکستان_کی_سیاست
@BreakingNews25
Ещё видео!