محلہ باکھری کا رہائشی مکان کا سودا کر کے سٹھہ کرنے کے باوجود منحرف ہو گیا* *ڈیڑھ مرلہ کا مکان 9لاکھ دینے کے بعد نعمان حبیب نے سٹھہ کرکے دے دیا بقیہ رقم پانچ لاکھ روپے لے کر مکان خریدار محمد وسیم اٹھ ماہ سے نعمان حسیب جو محلہ باکھری کا رہائشی ہے کی منت سماجت کر رہا ہے کہ مجھے بقیہ رقم لے کر قبضہ مکان دیں رجسٹری کروا کے دیں
احمدپورشرقیہ تفصیلات کے مطابق نعمان حسیب جو محلہ باکھری کا رہائشی ہے نے محمد وسیم کو ڈیڑھ مرلہ مکان مبلغ 14 لاکھ روپے میں فروخت کیا محمد وسیم نے موقع پر نو لاکھ روپے رقم نعمان حبیب کو ادا کر دی جس کا سٹا بھی لکھوا دیا گیا بقیہ پانچ لاکھ روپے کی رقم مقرر وقت پر محمد وسیم نعمان حسیب کے پاس لے کر گیا جس پر نعمان حسیب نے ٹال مٹول کرنا شروع کر دی محمد وسیم اس رقبہ پاک ازادی ڈیڑھ مرلہ کی حد براری کروانا چاہتا ہے تاکہ سائل کے حقوق اور جگہ کا تحفظ ہو سکے نعمان حسیب مسلسل ٹال مٹول کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر اتر آیا جس سے محمد وسیم اور اس کی فیملی میں شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے
نعمان حسیب نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ اگر اس مکان کا قبضہ رجسٹری نہ دی تو ہم دو گناہ رقم ادا کرنے کے پابند ہوں گے کافی ماہ گزرنے کے بعد بھی ابھی تک کوئی عمل درآمد نہ ہوا ہے
Ещё видео!