وفاقی وزیر مذہبی امور و امیر جے یو آئی فاٹا مفتی عبد الشکور کی نماز جنازہ ابھی رات 12:30 بجے مسجد دارالسلام سیکٹر جی سکس ٹو نزد سی ڈی اے ہسپتال میں ادا کیا جائے گا ۔
وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔
مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔
ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔
مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں وفاقی وزیر کے جانبحق ہونے کا معاملہ پرمیاں اسلم صاحب کی گاڑی کی ٹکر کے حوالے سے خبر میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان
میاں اسلم کی گاڑی کے حوالے سے زیر گردش خبر غلط ہے، ترجمان
متعلقہ گاڑی میاں اسلم صاحب کی کمپنی کی گاڑی نہیں ہے، ترجمان
پولیس کے سینئر افسران موقع پر موجود ہیں۔
گاڑی اور سوار افراد کو پولیس حراست میں کے لیا گیا ہے۔
Ещё видео!