پٹرولنگ پوسٹ بھکھی کے نکے تھانیدار افضال اور
فلک شیر ڈرائیور کی بدمعاشی۔
پولیس کی وردی بدلی پر روایات نہ بدلی۔ پٹرولنگ پوسٹ بھکھی کے تھانےدار افضال اور فلک شیر ڈرائیور نے رکشہ پر امرود فروخت کرنے والے صفیان کے رکشہ سے زبردستی امرود اٹھائے۔ مزدور رکشہ ڈرائیور نے امرود کے پیسے مانگے تو افضال اے Asi اور فلک شیر ڈرائیور نے تشدد کا نشانہ بنا کر حوالات میں بند کر دیا ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس دوستی کی مثالیں جھوٹی ثابت۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ پولیس میں ایسی کالی بھیڑوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے تاکہ پولیس کی بدنامی کا باعث بننے کو نشان عبرت بنایا جا سکے ۔ ڈی پی او شیخپورہ اور ائی جی پنجاب سے پٹرولنگ پوسٹ کے افضال اے ایس ائی اور فلک شیر ڈرائیور کے خلاف کاروائی کا مطالبہ اہل علاقہ اور لواحقین کا شدید احتجاج ۔
Ещё видео!