السلام و علیکم!
اللہ تعالیٰ کے پاک نام سے شروع جو کہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ جس نے اپنا پیارا حبیب ﷺ رحمت اللعالمین بنا کر ہمیں عطا فرمایا۔ میرا الله ﷻبہت رحیم ہے بہت کریم ہے اور ہماری خطاؤں کو معاف کرنے والا ہے۔ کروڑوںں درود پاک حضورﷺ کی ذات بابرکات پر جو اپنی امت کی خاطر دن رات روتے تھے۔
اللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہو گا
رو رو کے مصطفےٰ ﷺ نے دریا بہا دیئے ہیں
میرے اس چینل کا مقصدآپ لوگوں تک اسلامی معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس چینل Qadri Studio 11 پر آپ کو مختلف دینی و اسلامی مواد ملے گا جیسے کے تلاوت قرآن کریم؛ نعت رسول ﷺ ؛ بیانات و تقاریر؛ محافل میلاد؛ ذکر حسین علیہ السلام ؛ ذکر اہل بیت و ذکر صحابہ رضی اللہ عنہ اور اولیاؒ رحمت اللہ علیہ۔
میرا مقصد کسی کو تنقید کرنا نہیں اور نہ ہی کسی کا دل دکھانا مقصود ہے بلکہ صرف اسلامک انفارمیشن کو فروغ دینا ہے#Qadri
#Razvi
#Rizvi
#Attari
#Chishti
#Sohrwerdi
#Naqshbandi
#owaisqadri
#Fakherabbastabish
#Farooqmehrvi #waqiakrbla #krbla #Meelad #Meelademustafa s.a.w.w #jasaneidmeeladunnabi #jafferqureshi #gulammustafadhawa #muftitaibarshid #qariramzan #gulamhussainrizvi #qasimowaisi #fatehdeenchishti #Allahbakhashkouser #nasrullahnasar #zafrullahzaffer #allamariazmehmood #peermazharqayom #golrasharif #peerabdulhaqshah #kamranfaroqqammerqadri #naqabat
تو آئیں اس نیک میں ہمارا ساتھ دیں۔ چینل سبسکرائب کریں۔ ویڈیو خود بھی دیکھیں اور دوست احباب کو بھی شیئر کریں۔ شکریہ
Ещё видео!