موضوع/Topic(s)
مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی اور بھارت کا ظلم اور بربریت
Freedom movement in occupied Kashmir and India's cruelty and barbarism
Zamana Gawah Hai April 29, 2017, Ep:57
۱۔ مظفر وانی اور اس کے بعد ہونے والی شہادتوں نے تحریک آزادی کشمیر میں کتنی جان ڈالی ہے؟
۲۔ مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندی کیوں؟
۳۔ کیا کشمیریوں پر مظالم کی ویڈیوز انڈین آرمی وائرل کر رہی ہیں؟
۴۔ مسئلہ کشمیر کے حل میں پاکستان کا کردار کتنا ہے؟
۵۔ کشمیر میں کتنے فیصد لوگ پاکستان سے الحاق کے حق میں ہیں؟
۶۔ کیا مقبوضہ کشمیر کے خراب حالات کی ذمہ دار PDP ہے؟
۷۔ کیا ظلم و تشدد سے کشمیریوں کو دبایا جا سکتا ہے؟
۸۔ کیا انڈیا کشمیر کی تحریک آزادی کو روک سکے گا؟
۹۔ کیا UNO کی قرار دادیں مسئلہ کشمیر کو حل کر سکتی ہیں؟
۱۰۔ کشمیر کے مسئلے کا مستقل اور پائیدار حل کیا ہے؟
۱۱۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے تازہ ترین حالات کیا ہیں؟
۱۲۔ کیا کشمیری امریکہ کی ثالثی قبول کر لیں گے؟
۱۳۔ کیا کشمیری پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں؟
۱۴۔ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تعلیمات اور کشمیری مسلمان
Guest:
Ayyub Baig Mirza, Brig. (r) Ghulam Murtaza, Shahid loan, Sayyed Ali Sha Gilani
Host:
Waseem Ahmad
For More Videos Visit
[ Ссылка ]
Ещё видео!