Huzoor SAW Ka Safar e Sham Or Buhaira Rahib Ka Waqia, SEERAT UN NABI Course Lecture 09,Mufti Rasheed
سیرت النبی ﷺ کورس
کلاس نمبر 09
ابوطالب کے ساتھ شام کا سفر اور بحیرا راہب سے ملاقات اور اسباق
بحیرا راہب سے ملاقات والے واقعے کی سندی حیثیت اور ملاقات کا محل وقوع
شام کا سفر اور بحیری راہب سے ملاقات
بحیرا راہب نے حضور ﷺ کو کیسے پہچانا؟
بحیرا راہب سے ملاقات والے واقعے کی سندی حیثیت کی تفصیلی وضاحت
بحیرا راہب سے ملاقات شام کے شہر بُصری میں ہوئی یا اردن کے علاقے صحراء الصفاوی میں شجرۃ البقیعاویہ کے قریب ہوئی؟ اس میں دونوں اقوال اور اس کی وضاحت
اس سفر سے ہمیں سیکھنے کو دو چیزیں ملتی ہیں
ایک تو یہ کہ پچھلی کتابوں میں حضور کا تذکرہ موجود تھا جو مختلف عیسائی اوریہودی علماء سے ملاقاتوں میں ان کی باتوں سے واضح ہوتا ہےاور قرآن میں بھی اس کا ذکر موجود ہے۔
دوسرا سفر کی اہمیت کہ سفر سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے۔
Ещё видео!