إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.. یہ کونسا ذوق ہے؟
مسند حضرت حسان بن ثابت کن بے رحم ہاتھوں کی دسترس میں منتقل ہو گیا جن کو نہ نعت خوانی کے اسلوب سے آگاہی اور نہ نعت کے تقدس کا خیال.
اعظم قادری کی محفلِ نعت میں شدید بتمیزی۔۔۔
کہاں چلا گیا ادب اور کیا ہو گیا کے سنے والوں کو ۔۔
اگر ساؤنڈ سسٹم نہیں سہی چل رہا تو آرام سے بات ہو سکتی ہے۔۔
نعت خواں کہلوانے والے ادب بھی کہیں سے سیکھ کر آئیں
#Azamqadri #BoyCottModernNaatKhawani #QariShahidMehmoodQadri #ShahbazQamarFaridi #Naat
Ещё видео!