سابق چیرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
الیکشن کا شیڈول جاری ہونے والے ہے مگر پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو جیلوں میں۔ ڈال جارہا ہے
اس حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست زیر سماعت ہے
ایک مزید درخواست سپریم کورٹ میں درخواست دائر کررہے ہیں
سابق چیرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑانے کی اجازت کے لیے کوشش کررہے ہیں
الیکشن کمیشن پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے
ہم سب کو الیکشن کمیشن کا ساتھ دینا ہوگا
الیکشن کمیشن کے ممبران نے اچھی اور برے فیصلے دیے ہیں
Ещё видео!