*لکی مروت:- نورنگ پولیس کی اہم کاروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم 24 گھنٹوں میں دھرلیا الہ ضرر برامد۔۔*
()تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او نورنگ سرکل شاہد عدنان کو ملنے والی خفیہ انفارمیشن پر ایس ایچ او تھانہ نورنگ سب انسپکٹر ریاض خان مروت کی قیادت میں پولیس نے پیتاولی کلہ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوے اقدام۔قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم انوراللہ ولد عمرخان سکنہ پیتاوی.کلہ نورنگ کو بذریعہ چھاپہ گرفتار کرکے انکے قبضے پولیس نے الہ ضرر پستول معہ۔ایمونیشن برامد کرکے پولیس ملزم کو حوالات منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہیں۔
Ещё видео!