پاکستان کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف سمیت دس جماعتوں پر مشتمل گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس اور متحدہ قومی موومنٹ صوبائی حکومت تشکیل دینے کی پوزیشن میں نہیں سکے ہیں۔
کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!