خبر شامل کرتے ہیں سیالکوٹ سے سویرا ٹی وی چینل کے نمائندے محمد ندیم کی رپورٹ کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزید اسان کر دیا گیا پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری 15 دن کے بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے اس سے پہلے ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے پر چھ ہفتے انتظار کرنا پڑتا تھا ڈرائیونگ لائسنس میں ترمیم کر دی گئی نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اور ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے تاکہ شہری باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکے گے۔ بڑے شہروں میں 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن لائسنسنگ سہولت فراہم کی جا رہی ہے اور چھوٹے اضلاع میں 16 سے 18 گھنٹے لائسنسنگ سہولیات فراہم کی جا رہی ہے شہری بلا تاخیر اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں اور گاڑی چلائیں۔ روڈ پر بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے۔ بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر دو ہزار روپیہ جرمانہ عائد ہے۔ والدین سے التماس ہے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی اجازت مت دیں۔ ٹریفک پولیس کی زندگی کو محفوظ بنائیے #savera #saveratvnews #latestpakistaninews #medianews #newsonline #newstories #nawazsharif #pmln
Ещё видео!