Javed Jatto Vs Indian Badmash New Kabaddi Dangal 2023 | Happy New Years Kabaddi Match 2023 | Dear friends, this Kabaddi match was played in a city of Pakistan, Chakwal, very good and famous players of Pakistan participated in this match, like Javed Jato Guddu, Pathan, Batera, Baloch, Indian rogue, Amin Sindhi and many other good players participated in this match. Performed well in this match and made this match successful. Please watch this match, like, share, comment and subscribe to our channel to watch more kabaddi matches. Thank you very much. پیارے دوستو یہ کبڈی میچ پاکستان کے ایک شہرچکوال میں کھیلا گیا اس میچ میں پاکستان کے بہت ہی اچھے اور نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا جیسا کہ جاوید جٹو گڈو پٹھان بٹیرا بلوچ انڈین بدمعاش امین سندھی اور بھی بہت سارے اچھے کھلاڑیوں نے اس میچ میں حصہ لیا اس میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس میچ کو کامیاب بنایا آپ بھی اس میچ کو دیکھیے لائیک کیجیے شیئر کیجیے کمنٹس کیجیے اور مزید کبڈی کے میچ دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے آپ کا بہت بہت شکریہ
Ещё видео!